افتخار احمد خان ۔ نمائندہ ENN
ضلع بٹگرام اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی نے کنٹریکٹر عبدالسلام کے ہمراہ پارک میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا.
جہاں ٹی ایم اے کے اہلکار پارک کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی کا کہنا تھا اس پارک کو ہموار کرکے اس میں پھول اور اعلی قسم کے گھاس لگائیں گے جس سے اسکی خوبصورت میں مزید اضافہ ہوگا.






نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Mon Nov 15 , 2021
صادق آباد : اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے احساس کفالت سنٹر بھونگ کا دورہ کیا ناجائز کٹوتی کرنے کے بارے اور دیگر مسائل خواتین سے دریافت کیے، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی ناجائز کٹوتی برداشت نہیں […]