حافظ محمد عمیر خرم ۔ نمائندہ
تاندلیانوالہ : 2 روز قبل دوران ڈکیتی تاجر کے قتل کا معاملہ
ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے پر انجمن تاجران کی شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال،ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد کےمذاکرات پر ہڑتال ختم کر دی گئی۔
تفصیلات نمائندہ حافظ محمد عمیر خرم ای این این نیوز تاندلیانوالہ