علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لئے

شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ۔

پاک فوج کے میجر جنرل شہباز خان نے خصوصی طور پر شرکت کی ، پاک بحریہ کے سٹیشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال اور حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے مزار پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

مہمانوں نے مزار پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم عمران خان کے بیان کے برعکس پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ

منگل نومبر 9 , 2021
وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی خطے کے ممالک سے کم ہے، اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ 10.74فیصد ہے، 3 سال کے دوران میں فی کس آمدنی بھی ریکارڈ 13.51 فیصد تک […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: