محمد ضیاء سیٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا
فیصل آباد تحصیل تاندلیاوالا کا یہ واقعہ ہے
تھانہ باہلک جب بھی محمد احسان تھانہ بالک جاتا ہے پولیس والوں کو کہتا ہے کہ میرے ساتھ آؤ مجرم کو پکڑنے کے لیے چلتے ہیں تو آگے سے پولیس والے بہانے بنانا شروع کر دیتے ہیں
کبھی کہتے ہیں کہ وہ یہاں پہ ہی نہیں کبھی کہتے ہیں انور اے ایس آئی کے پاس جاؤ
جس نے یہ ایف آئی آر دی تھی جب وہ انوار اے ایس آئی کے پاس جاتا ہے تو انور آئی ایس آئی بولتا ہے کہ میں ابھی ٹھیک نہیں ہوں
یہی بات کہتے ہوئے ایک سال گزر گیا ہے جو مجرم سامان ہے وہ مودی کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
جن میں مجرم سرفراز احمد
صدام حسین
محمد ارشاد وغیرہ