محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد
ایران : تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی طرف سے پاکستانی وفد کوعشائیہ دیا گیا۔
عشائیے میں فدا حسین دشتی، چیرمین حاجی محمد ایوب میرانی ،وزیر تجارت رزاق داود،ممبر کسٹمز آپریشن طارق ہدہ،چیئر مین این ایل سی (NLC) بریگیڈیئر عابد،ایڈشنل سیکیرٹری کامرس و دیگر کی شرکت۔۔
محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر صادق آباد
رپورٹ ۔۔۔ENN NEWS