تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ میرک سیال سے میرک سیال میں سالانہ مجلس عزا

رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام شبیر مغل ۔ نمائندہ ای این این نیوز خانیوال

ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ میرک سیال سے میرک سیال میں سالانہ مجلس عزا ہو رہی ہے

مجلس عزا امام حسین سرکار بسلسلہ برسی سائیں بابا سید عاشق سلطان ہاتھیوان 21 فروری 2022.بمقام سید سعد چراغ پاک میرک شریف شورکوٹ تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

لنگر کا وسیع انتظام ہو گا بانی مجلس بانی مجلس سید علی شیر سلطان سید زاہد سلطان سید مجاہد سلطان سید حسن سلطان سید عاشق سلطان


رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام شبیر مغل ۔ نمائندہ ای این این نیوز خانیوال

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی طرف سے پاکستانی وفد کوعشائیہ دیا گیا

منگل نومبر 9 , 2021
محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد ایران : تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی طرف سے پاکستانی وفد کوعشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں فدا حسین دشتی، چیرمین حاجی محمد ایوب میرانی ،وزیر تجارت رزاق داود،ممبر کسٹمز آپریشن طارق ہدہ،چیئر مین این ایل سی (NLC) بریگیڈیئر […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: