محمد حفیظ ۔ نمائندہ ENN نیوز
فتح جنگ آج شام پرانے باہتر موڑ ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی
پولیس فتح جنگ نے بروقت کارروائی کی ڈاکوؤں کے تعاقب کرتے ہوئے ایک پولیس کانسٹیبل عاصم جن کا تعلق پنڈی گھیب شہر سے تھا گولی کی زد میں آگئے
جن کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر فتح جنگ میں منتقل گیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے عاصم صاحب ایک انتہائی مخلص انسان تھے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اہلہ مقام عطا فرمائے
محمد حفیظ ۔ نمائندہ ENN نیوز