شہزاد الحق چٹھہ ۔ نمائندہ ENN نیوز
حافظ آباد کے نواحی گاؤں ٹاہلی گورایہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات نوجوان کو شام گھر سے بلا کر نامعلوم افراد نے 26 سالہ نوجوان محمد آصف گورایہ کو قتل کر دیا گیا
وی او
جی بلکل حافظ آباد کے نواحی گاؤں ٹاہلی گورایہ میں روح کو تڑپا دینے والا واقعہ رونما ہوا جس میں شریف خاندان سے تعلق رکھنے والے محمد آصف کو نا معلوم افراد نے سینے میں گولی کر قتل کردیا ہے اور قتل کے کے بعد گاؤں سے باہر عید گاہ کے قریب اس کی نعش کو پھینک کر چلے گئے یاد رہے محمد آصف کے گھر والے آصف کی شادی کی تیاری کر رہے تھے اگلے مہینے مقتول کی شادی تھی کہ ظالموں نے محمد آصف کو قتل کردیا ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں اور ایس تھانہ جلال پور بھٹیاں نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے
