صفدر حسین . نمائندہ Enn نیوز
بانہ ر و یہ تحصیل لیاقت پور میں لٹکتی جھولا جھولتی تاروں سے متعد د بجلی کے کھمبے گر نے سے مالی نقصان واپڈا آفس خان بیلہ ٹس سے مس تک نہ ہوا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹے کھبمو کو دوبارہ لگا نے پر مجبور جو کہ کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں




صفدر حسین . نمائندہ Enn نیوز
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Tue Nov 2 , 2021
شیر گڑھ اوکاڑہ : حبیب الله ۔ نمائندہ Enn حبیب آباد : پیر منہاج بستی حضور والی کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیر منہاج شدید زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا حبیب آباد/ کھوکھر پٹرولیم کے سامنے ٹریفک حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حبیب آباد/ ٹریفک حادثہ […]