نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

حیدرآباد (رپورٹ – سید حسن علی) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہد ایوب خان، پنجاب وسطی کے صدر چوہدری محمد امین، کراچی زون کے جنرل سیکرٹری قاسم جمال اور جماعت اسلامی لیبر ونگ کراچی کے ذمہ دار ماجد اور سید حسن علی نے نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ کے والد کے سوئم میں شرکت کرکے اظہار تعزیت کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایس پی انویسٹی گیشن محمد فاروق انور کی پریس کانفرنس

Mon Nov 1 , 2021
منڈی مدرسہ( سٹی رپورٹر محمد راشد بھٹی) ایس پی انویسٹی گیشن محمد فاروق انور کی پریس کانفرنس،بین الاضلاعی(مختیار عر ف مکھی اوراللہ رکھا عرف رکھی گینگ)کے 08ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار جن کے قبضہ سے1,604,670 روپے کا مال مسروقہ اوراسلحہ ناجائز برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر سرکل بہاولنگر میں راہزنی اور […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031