شکرگڑھ : رانا یونس کی خصوصی رپورٹ

شکرگڑھ : رانا یونس . نمائندہ ای این این نیوز

محمد آصف کا دھمکے دار بیان

محمدآصف اپنے علاقے کے سیاستدانوں کو للکار دیا

محمد آصف نے اپنے علاقے کے تمام سیاستدانوں کو للکارا ہے اگر آپ لوگوں نے 2023 کے انتخابات میں ہم سے ووٹ لینے تو پہلے ہمارے مطالبات پورے کرو اور یہ بھی کہا ہے میاں رشید ،دانیال عزیز ،طارق انیس ،مولانا غیاث الدین ،ڈاکٹر نمعت اور اکمل سرگالہ ہم سے کس منہ سے ووٹ مانگے گے محمد آصف نے کہا کہ اگر یہ سیاستدان ہمارے گاوں میں آئے تو ہم انکو منہ توڑ جواب دیں گے ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم انکو گاوں میں نہیں آنے دیں گے فری ڈسپسینری، اور بچیوں کیلئے مڈل سکول، اور پلے گروانڈ بنا کر دیں گے تو پھر ہم انکو ووٹ دیں گے


شکرگڑھ : رانا یونس . نمائندہ ای این این نیوز

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Sun Oct 31 , 2021
حیدرآباد (رپورٹ – سید حسن علی) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہد ایوب خان، پنجاب وسطی کے صدر چوہدری محمد امین، کراچی زون کے جنرل سیکرٹری قاسم جمال اور جماعت اسلامی لیبر ونگ کراچی کے ذمہ دار ماجد اور سید حسن علی نے نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031