انتخابات میں کیے وعدے نظرانداز ہونے پر توہانہ گاوں کی عوام پھٹ پڑے

محمد یونس ۔ نمائندہ ENN نیوز

انتخابات میں کیے وعدے نظرانداز ہونے پر توہانہ گاوں کی عوام پھٹ پڑے

ہم رانا یونس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں رانا نصیر ۔رانا عبدالمنان یونس

شکرگڑھ : انتخابات میں کیے وعدے نظر انداز ہونے پر توہانہ گاوں کی عوام نے ووٹ ترویاتی کاموں سے مشروط کر دیے

مسائل حل کرنے کے متعدد وعدے کیے لیکن بے سود ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا جو مسائل حل کرائے گا

وہی ووٹ لے گا بچیوں کیلئے مڈل سکول ۔غریبوں کے علاج کیلئے فری ڈسپینسری ۔اور نوجوانوں کیلئے پلے گروانڈ یہ کوئی ناجائز مطالبہ نہیں توہانہ گاوں والوں نے اپنے گاوں میں جلسہ نہ کرنے دینے کی دھمکی ۔انتخابات میں بار بار وعدوں سے تنگ آکر توہانہ گاوں کی عوام نے زندہ دلی کا ثبوت دیتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے

کہ آئندہ انتخابات میں ہم اس کو ووٹ دے گے جو ہمارے مسائل حل کرائے گا بچیوں کیلئے مڈل سکول ۔ غریبوں کے علاج کیلئے فری ڈسپینسری ۔پلے گروانڈ کرائے کراے گا وہی ووٹ بھی لے گا رانا نصیر نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم سے کئی وعدے کیے گے اور سبز باغ دکھائے گے لیکن سن میں سے کوئی وعدہ بھی پورا نہ ہوسکا ہم رانا یونس کی۔کوشش کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے رانا جمیل نے کہا ہے کہ رانا یونس نے کوئی ناجائز مطالبہ نہیں کیا جو پورا نہ ہوسکے اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے جو ہمارے مسائل حل کرائے گا وہی ہمارے گاوں ووٹ مانگنے آئے گا ورنہ ہم گاوں جلسہ کرنے اجازت نہیں دیں گے رانا عبدالمنان یونس نے کہا ہے کہ سکول بچیوں کی ضرورت ہے اگر ڈسپینسری ہوگی تو غریبوں کا علاج فری ہوگا پلے گروانڈ ہوگا تو بچے بے راہ روی سے بچ جائیں گے رانا یونس نے کوئی ناجائز مطالبہ نہیں کیا بلکہ پورے گاوں کو اکٹھا کیا اب پورے گاوں کی ایک ہی آواز ہے
پہلے ہمارے مسائل حل کرو پھر ہم سے ووٹ مانگو رانا فاروق نے کہا ہے کہ ہم رانا یونس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

محمد یونس ۔ نمائندہ ENN نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پٹرولنگ پولیس پوسٹ سندھواں تاڑر ڈسٹرکٹ حافظ آباد کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

Fri Oct 29 , 2021
حافظ آباد : شعیب احمد ۔ نمائندہ enn نیوز پٹرولنگ پولیس پوسٹ سندھواں تاڑر ڈسٹرکٹ حافظ آباد کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی مشکوک شخص سے رائفل 223بور اور گولیاں برآمد : مقدمہ درج ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ محمد وسیم ڈار کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728