تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں ڈاکوؤں کا راج

پتوکی ( حبیب اللہ ۔ نمائندہ Enn )

تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں ڈاکووں کا راج

کئی افراد کو گن پوائنٹ پر ھینڈز آپ کر کے لوٹ لیا،متاثرہ افراد کو ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی کے خلاف شدید احتجاج

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی میں ٹول پلازہ کے قریب مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر علی حسن نامی شخص سے چھ ھزار پانچ سو روپے کی نقدی رقم چھین لی،دوسری واردات میں نامعلوم مسلح ڈاکووں نے محمد اکرم سے آٹھ ھزار روپے کی نقدی رقم اور دو موبائل فون چھین لئے،تیسری واردات میں جمشیر کے صابر سے21 ھزار روپے کی نقدی رقم ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی،چوتھی واردات میں نامعلوم ڈاکووں نے حبیب آباد میں کاشف سے موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ھو گئے،تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر متاثرہ افراد نے شدید احتجاج کرتے ھوئے ڈی پی او قصور عمران کشور سے نااھل ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ھے


رپورٹ :: حبیب الله

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راولپنڈی: عدالت نے قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا

اتوار اکتوبر 17 , 2021
احمد رضا یاسین ۔ نمائندہ ENN نیوز راولپنڈی: عدالت نے خاتون سے گینگ ریپ اور بے دردی سے قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 3 مجرمان کو دو دو مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ معزز عدالت کے جج خالد محمود چیمہ […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: