پنڈی بھٹیاں:گورنمنٹ ہائی سکول ساکھی میں استاد کا شاگرد پر تشدد

احسان اللہ ۔ نمائندہ Enn نیوز

پنڈی بھٹیاں:گورنمنٹ ہائی سکول ساکھی میں استاد کا شاگرد پر تشدد
پنڈی بھٹیاں تفصلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا پر پابندی کے باوجود بچوں پر تشدد کے افسوسناک واقعات کا سلسلہ جاری ہے
محکمہ تعلیم کے انتباہ اور قانونی کارروائی کے باوجود تعلیمی اداروں میں بچوں کا تشدد کا سلسلہ نہیں رک سکا۔

والدین کے مطابق محسن نامی استاد نے بچہ کے بازو پر ڈنڈا مار کر بازو ٹور دیا اور بازو ٹوڑ کر اذیت دیتا رہا۔
گاوں ساکھی میں استاد نے بچہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور بچے خوفزدہ دکھائی یتے ہیں۔متاثرہ بچوں کے والدین کے مطابق محسن شاہ کا بچے پر تشدد کرنا معمول کی بات ہے اور انتظامیہ سے اپیل ہےکہ اس کے خلاف ایکشن لیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جماعت اسلامی لیبر ونگ مزدوروں کے ذریعے پاکستان میں فلاحی اور اسلامی مملکت کا قیام

جمعہ اکتوبر 15 , 2021
رپورٹ: سید حسن علی جماعت اسلامی لیبر ونگ مزدوروں کے ذریعے پاکستان میں فلاحی اور اسلامی مملکت کا قیام چاہتی ہے۔ عبدالرزاق خان خلجی نگراں لیبر ونگ کراچی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی کراچی ( رپورٹ ۔ کراچی ) جماعت اسلامی لیبر ونگ کراچی کے تحت ادارہ نورحق میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: