اسلام آباد : ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کی کاروائیاں

اسلام آباد: (کرائم رپورٹر . چوہدری ہارون اشتیاق )
ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کی کاروائیاں

۱-ملزم یاسر علی ولد عابد حسین ساکن مکان نمبر 781 ڈھوک شیرا ڈھیر ی حسین آباد لال کرتی راولپنڈی کے قبضہ سے 120گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 529 مورخہ 10.10.21بجرم CNSA 9Bدرج رجسٹر کیا۔ ملزم مقدمہ نمبر 375/21 بجرم CNSA 9-Bکا سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے

۲۔ملزم عبدالداؤد ولد محمد سلیم ساکن ڈنہ پوٹھی میر خان ڈاکخانہ تراڑ کھل تحصیل پلندری ضلع سدھنوتی آزادکشمیر کے قبضہ سے 110گرام آئس بر آمد کر کے مقدمہ نمبر 530 مورخہ 10.10.21بجرم CNSA 9Bدرج رجسٹر کیا

۳-ملزم محمد معین جامی ولد فاروق جامی ساکن مکان نمبر 41 سٹریٹ نمبر 3 میڈیکل کالونی لاہور کے قبضہ سے بدوں لائسنس پسٹل 9mm برآمد کر کے مقدمہ نمبر 531 مورخہ 10.10.21بجرم AO13-20/65درج رجسٹر کیا

کارروائیاں ایس ڈی پی او سہالہ سرکل چوہدری عابد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر انسپکٹر ارشد علی معہ ٹیم نے کی۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

ترجمان اسلام آباد پولیس


اسلام آباد: (کرائم رپورٹر . چوہدری ہارون اشتیاق )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شفیع خان عباسی آج اس دنیا سے چلے گئے ہیں

پیر اکتوبر 11 , 2021
زوہیب حفیظ ۔ نمائندہ ENN نیوز شفیع خان عباسی آج اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بروزمنگل 9:30 بجے خوانی کا ختم سب بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: