شعیب اختر کے کریئر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کیا کردار تھا؟ فاسٹ باؤلر اپنی کہانی سامنے لے آئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کریئر میں اہم کردار ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر محسن پاکستان کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر وفات پاگئے ہیں ،اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،میرے کریئر میں انکا بہت کردار تھا کیونکہ میں کے آر ایل کی جانب سے کھیلتا تھا ،میر ی تعریف کے حوالے سے لکھا گیا ان کا نوٹ میرے لیے بہت اہمیت کا حامل تھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان واقعی میں محسن پاکستان تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد : ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کی کاروائیاں

پیر اکتوبر 11 , 2021
اسلام آباد: (کرائم رپورٹر . چوہدری ہارون اشتیاق ) ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کی کاروائیاں ۱-ملزم یاسر علی ولد عابد حسین ساکن مکان نمبر 781 ڈھوک شیرا ڈھیر ی حسین آباد لال کرتی راولپنڈی کے قبضہ سے 120گرام آئس برآمد کر کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: