ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے:یاسمین راشد

صوبائی دارالحکومت کے ایکسپو سینٹر میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جس کے لئے 280بیڈ مختص کئے گئے ہیں۔

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سینٹر میں 280بیڈز کاڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں لاہورمہلک وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوا، پنجاب میں کوروناپھیلاؤکی شرح 1.9فیصد ہے، لاہورمیں کوروناپھیلاؤ کی شرح 2.9ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ جومریض بھی بخارکیساتھ آئےگااسےڈینگی کاکنفرم ہونےیانہ ہونےتک گھرنہیں بھیجیں گے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شعیب اختر کے کریئر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کیا کردار تھا؟ فاسٹ باؤلر اپنی کہانی سامنے لے آئے

پیر اکتوبر 11 , 2021
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کریئر میں اہم کردار ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر محسن پاکستان کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر وفات پاگئے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: