آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

بلال خان ۔ نمائندہ Enn

پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

1۔ محمد اختر حیات کو ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا تعینات کر دیا گیا,

2۔ ڈی ایس پی ٹاون شپ لاہور رانا اسلام کو ڈی ایس پی وزیر آباد تعینات کر دیا گیا ,

3۔ ڈی ایس پی لیہ محمد طاہر شبیر کو ڈی ایس پی SPU لاہور تعینات کر دیا گیا ,

4۔ ڈی ایس پی محمد اقبال کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد ,

5۔ ڈی ایس پی PC فیصل آباد عمر دین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ,

6۔ ڈی ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد محمد مظہر فاروق کو ڈی ایس پی لیگل جھنگ تعینات کر دیا گیا ,

7۔ ڈی ایس پی وزیر آباد عرفان الحق کو ڈی ایس پی ڈسکہ تعینات کر دیا گیا ,

8۔ ایس پی یو سے ڈی ایس پی لال محمد کھوکھر کو ڈی ایس پی چونیاں تعینات کر دیا گیا ,

9۔ ڈی ایس پی چونیاں آصف حنیف جوئیہ کو ڈی ایس پی پتوکی تعینات کر دیا گیا ,

10۔ محمد نواز کو ڈی ایس پی بھلوال تعینات کر دیا گیا ,

11۔ ڈی ایس پی بھلوال محمد ریاض ناز کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت,

12۔ ڈی ایس پی سید محمود الحسن کی خدمات ایڈیشنل آئی جی PHP کے سپرد ,

13۔ ڈی ایس پی ناصر نواز کو ڈی ایس پی بھکر تعینات کر دیا گیا ,

14۔ ڈی ایس پی محمد اقبال کی خدمات ایڈیشنل آئی جی PHP کے سپرد,

15۔ ڈی ایس پی عبدالرحمن کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد .

یہ خبر بلال خان ۔ نمائندہ نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ سراٸےسدھوکی حدود گوپال پورکے قریب شادی پروگرام میں ہواٸی فاٸرنگ

ہفتہ اکتوبر 9 , 2021
محمد آصف ۔ نمائندہ ENN نیوز تھانہ سراٸےسدھوکی حدود گوپال پورکے قریب شادی پروگرام میں ہواٸی فاٸرنگ مجاھد مرالی موقع پرفاٸرلگنے سےجانبحق۔زراٸع محمد آصف ۔ نمائندہ ENN نیوز

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: