راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر
ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
سوٸم براۓ ڈپٹی کنوینٸر پاکستان مسلم لیگ فنگنشل جناب
سلمان فیاض بھاٸی
پاکستان مسلم لیگ فنگنشل کراچی زون کے ڈپٹی کنوینٸر جناب سلمان فیاض بھاٸ جو کہ گزشتہ روز رضاۓ الہی سے وفات پاگۓ تھے ۔
آج مورخہ ٣ اکتوبر بروز اتوار انکا سوٸم لیاقت آباد ایف سی ایریا میں قرآن خوانی اور بعد نماز عشاءمحفل نعت سے آغاز شایان شان طریقے سے کیا گیا ۔ ۔
محفل میں ننھے نعت خواں سمیت بڑے علماء اکرام نے شرکت کی ۔
محفل کو عزت بخشنےکیلیۓ پیر ساٸین پگارا کے جانباز حر جناب سید اسماعیل شاہ راشدی نے سندھ کے جنرل سیکٹری جناب سردار عبدالرحیم کے ساتھ بھرپور انداز میں شرکت کی ۔ ۔
محفل میں شریک
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر
جناب اویس رانا بھاٸ
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکٹری جناب زاکر پٹنی ناٸب صدر ناصر میمن
ایم ایس ایف ۔خیرپور
فقیر امان اللہ بلوچ
اور کراچی و اندون سندھ سے تعلق رکھنےوالے حروں نے شرکت کی ۔ ۔
محفل کا آغاز ننھے ثناء خواں نے کلام پڑھکر کیا ۔۔
محفل رات گۓ تک جاری رھی ۔
محفل کے اختتام پر لنگر کا بہترین انتظام کیا گیا تھا ۔۔
https://youtu.be/0KKhVJdniPA