لاہور صاحبزادہ رحمت علی ہجویری
چوہدری فواد کی داتا گنج بخش فیض عالم کی درگاہ اقدس پر حاضری
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
عالم اسلام بلخصوص پاکستان امن سلامتی کے لئے خصوصی دعاکی اور داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کی ردگاہ پر حاضری کے موقع پر آپ کاپرتکپال استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ھار بھی پہنائے گئے
راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی سوٸم براۓ ڈپٹی کنوینٸر پاکستان مسلم لیگ فنگنشل جناب سلمان فیاض بھاٸی پاکستان مسلم لیگ فنگنشل کراچی زون کے ڈپٹی کنوینٸر جناب سلمان فیاض بھاٸ جو کہ گزشتہ روز رضاۓ الہی سے وفات پاگۓ تھے ۔ آج مورخہ ٣ اکتوبر بروز […]