اوکاڑہ۔ تحصل کچہری دیپالپور کے قریب فائرنگ کا واقعہ

عامر نسیم . بیورو چیف

اوکاڑہ۔ تحصل کچہری دیپالپور کے قریب فائرنگ کا واقعہ

فائرنگ کی زد میں آکر وکیل سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے

فائرنگ بیٹے نے اپنے والد پر کی تھی عینی شاہدین

فائرنگ سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا

زخمی ہونے والے مرزا کاشف ایڈووکیٹ اور دوسرے زخمی کوُہسپتال منتقل کر دیا گیا

رواں ماہ تحصیل کچہری کے قریب فائرنگ کا دوسرا واقعہ ہے

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقہ کی ناکہ بندی کر لی گئی

باپ بیٹے میں مقدمہ بازی کافی عرصہ سے چلی آ رہی تھی پولیس


عامر نسیم . بیورو چیف

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مانگا منڈی بحریہ ٹاؤن میں زیر تعمیر پلازہ سے مزدور گر کر جاں بحق

Mon Oct 4 , 2021
مانگا منڈی بحریہ ٹاؤن میں زیر تعمیر پلازہ سے مزدور گر کر جاں بحق نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت مزدور بحریہ ٹاؤن میں پلازہ پر کام کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے زمین پر آ گرا جو فوری جاں بحق ہو گیا سندر پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728