صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری صاحب اور صدر تنظیم تاجران پنجاب و راولپنڈی شرجیل میر صاحب اور ان کی ساری ٹیم کا شکریہ
چھوٹے تاجروں کی پریشانی کو دور کیا ، آپ کو FBR سے کامیاب مذاکرات پر سید پور روڈ پنڈورہ راولپنڈی کے سب تاجران کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ پاکستان بھر کے تاجروں کی کامیابی ہے ۔۔ جزاک اللہ !
صدر سید پور روڈ پنڈورہ بازار راجہ غلام اصغر عباسی
رپورٹ حیدرآباد اظہر احمد حیدرآباد: 28 ستمبر 2021 ملک بھر کی طرح ضلع حیدرآباد میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا. اس ضمن میں حیدرآباد پولیس کی جانب سے ایس ایس پی حیدرآباد ساجد امیر سدوزئی صاحب کی قیادت میں […]