راحیل عزیز . پریس رپورٹر
کراچی : چہلم امام حسین
چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس ١ بجے نماٸش چورنگی سے برامد ھوا ۔
جس میں لاکھوں زاٸرین نے شرکت کی ۔
عزاداروں کا قافلہ نوحہ خوانی کے ساتھ زنجیر زنی بھی کرتے ھوۓ آگے کی جانب بڑھتا جا رھا تھا۔
عزاداروں میں ننھے عزاراد اور خواتین کی بڑی تعداد بچوں کو گود میں اٹھاۓ ماتم داری کر رھی تھی ۔