گلگت : ڈپٹی کمشنر چلاس

عمران ھاشمی ۔ بیورو چیف

(ای این این نیوز)

گلگت : ڈپٹی کمشنر چلاس سعد بن اسد کا کہنا ہے کے چلاس میں ابھی تک ایک دو وارداتیں ہوئی ہیں اور ایف آیی آر بھی درج کی گئ ہیں

ایک مجرم پولیس کی حراست میں ہے اور چلاس میں سرچ اپریشن جاری ہے سعد بن اسد کا کہنا ہے کے میں حود مانیٹرنگ کر رہا ہوں چلاس کی عوام سراپا احتجاج کر رہی ہیں اور چلاس میں أے روز چوری کی بڑتی وارداتوں سے لوگ نکل مکانی کرنے پے مجبور ھو چوکے ہیں

( عمران ھاشمی . ای این این نیوز )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوکاڑہ : معاذ ظفر ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ تعینات

منگل ستمبر 28 , 2021
محمد رمضان ۔ نمائندہ ENN نیوز اوکاڑہ۔ معاذ ظفر ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ تعینات ایس پی انوسٹی گیشن عبدالله لک کو فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔ محمد رمضان ۔ نمائندہ ENN نیوز

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: