ملتان :ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش، ایس ایچ او گرفتار

بلال خان ۔ نمائندہ ENN

ملتان:ایس ایچ او کا ڈی ایس پی کو رشوت دینے کا معاملہ

ملتان:ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم اکرم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ملتان:ڈی ایس پی محمد عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا

ملتان:مقدمہ دفعات 161,163,165,155 سی کے تحت درج کیا گیا

ملتان:ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ نے میرے دفتر میں مجھے خاکی رنگ کا لفافہ پیش کیا,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

ملتان:ملزمان محمد عمران اور شہباز کے خلاف کم دفعات لگانے پر ایس ایچ او نے رشوت پیش کی,ڈی ایس پی

ملتان:مقدمہ نمبر 21/497 گرفتار ملزم کے خلاف کم دفعات لگانے کے عوض رشوت کی پیش کش کی,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

ملتان:لفافے میں 5 ہزار کے 14 نوٹ موجود تھے,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

ملتان:ایس ایچ او نے ملزمان سے 250000 لاکھ روہے کی رشوت لی,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

ملتان:ایس ایچ او وسیم اکرم نے مجھے 70000ہزار روپے بطور رشوت پیش کی,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

ملتان:ایس اچ او وسیم نے بطور سرکاری ملازم اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا,ڈی ایس پی دہلی گیٹ

بلال خان ۔ نمائندہ ENN

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چیچہ وطنی میں دادفتیانہ کے قریب ٹریفک حادثہ

Thu Sep 23 , 2021
مہتاب حیدر ۔ نمائندہ چیچہ وطنی میں دادفتیانہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں خاتون جاں بحق چیچہ وطنی ذراٸح کے مطابق کسی نامحلوم کار سوار کی خاتون ٹکر جبکہ کار سوار ٹکر مار کر فرار پولیس ریسیکو1122 اور موٹر وے پولیس نے پہنچ کر کار واٸی کا آغاز کر دیا […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728