کرائم رپورٹر – چوہدری ہارون اشتیاق
ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی جراہم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کی ہدایت
رورل سرکل پولیس نے جراہم پیشہ افرد کیخلاف گیرا تنگ کر دیا
ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر انسپکٹر ارشد علی کی زیر نگرانی اے ایس آئی وارث بمعہ ٹیم نے ساجد ولد انور کو گرفتار کر کے اس سے پسٹل تیس بور 6 زندہ روند برامد کر کے مقدمہ درج کرلیا
تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بہترین کار کردگی پر ایس پی رورل کی شاباش مزید کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
