عامر نسیم ۔ بیوروچیف
وائی ڈی اے ڈاکٹرز کی ڈی ایچ کیو اوکاڑہ میں ہنگامی پریس کانفرنس
اوکاڑہ!جعلی اور
بوگس وائے ڈی اے سلیکشن کو نہیں مانتے ڈاکٹر وقار
اوکاڑہ!ڈسٹرکٹ اوکاڑہ میں موجود تمام ینگ ڈاکٹرز کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا جائے۔ ڈاکٹر ز کا مطالبہ
اوکاڑہ!ڈسٹرکٹ بھر میں تقریبا 530 ینگ ڈاکٹرز ہیں۔ ڈاکٹر شاہد رائے
اوکاڑہ!لیکن نام نہاد وائے ڈی اے نے صرف 159 ڈاکٹرز کی لسٹ بنائی ۔کیا باقی ڈاکٹرز نائب قاصد ہیں ۔ڈاکٹرز
اوکاڑہ!اگر یہ اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہتے ہیں تو پھر تمام ڈاکٹروں کو ووٹ کا حق دیا جائے ۔ڈاکٹرز کا مطالبہ
اوکاڑہ ہم نے ان کے سامنے سمپل فارمولا رکھا کہ جو ڈاکٹر پی ایم ڈی سی کی رجسٹریشن لے آئے اور ساتھ اپنی اپائنمنٹ کا لیٹر لے آئے وہ ووٹ ڈالنے کا حقدار ہے۔ ڈاکٹر وقار
اوکاڑہ ہمارے اس سلیکشن کے بائیکاٹ کو بھی غلط رنگ دیا گیا کہ میں نے ودڈرا کردیا ہے جو کہ غلط ہے ڈاکٹر وقار
اوکاڑہ!کل دوسرے دھڑے کے ڈاکٹرز نے غلط زبان استعمال کی جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ڈاکڑ وقار
اوکاڑہ!یہ اپنے اپ کو تہذیب یافتہ کہنے والوں نے ہماری فلیکسسز تک پھاڑ دی ہیں ڈاکٹر وقار
اوکاڑہ!ہمیں دھمکیاں دینے والے سن لیں میرا نام ڈاکٹر رائے شاہد ہے میں ڈی ایچ کیو میں ہوتا ہوں جو میرے ساتھ کرنا کر لوڈاکٹر رائے شاہد
اوکاڑہ!ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں ہم ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔مگر چیپ حرکتیں نا کی جائیں ۔اپنے پروفیشن کا ہی خیال کر لیں ڈاکٹر رائے شاہد.
