کوئٹہ سریاب تھانہ کے ایس ایچ او خیر محمد صاحب سے ملاقات

نمائندہ خصوصی احد حسین کوئٹہ کی رپورٹ

آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹر مرکزی چیئرمین محمد فرقان سلطان کی قیادت میں آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹر بلوچستان کی کابینہ کے عہدیداران مرکزی جوائنٹ سیکرٹری احد حسین کٹبار بلوچستان کے پرزیڈنٹ قیوم خان مندوخیل اور وائس پریزیڈنٹ بلوچستان محسن شیخ نہ کوئٹہ سریاب تھانہ کے ایس ایچ او خیر محمد صاحب سے ملاقات کی

ایس ایچ او خیر محمد صاحب ایک بہترین آفیسر ہے جب سے وہ سریاب تھانے میں تعینات ہوئے ہیں عوام ان سے بہت خوش ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پپلاں : کلورکوٹ روڈ کا کام جاری

جمعہ ستمبر 17 , 2021
حسن رضا ۔ نمائندہ Enn نیوز پپلاں : کلورکوٹ روڈ کا کام جاری ہے اور اس کے ساتھ بہت سے درخت ہیں اگر محکمہ جنگلات کے ملازمین زیادہ مصروفیت کی وجہ سے ان کے پاس اگر وقت نہیں ہے تو عوام کو موقع دے وہ یہ درخت اکھاڑ لیں

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: