بیوروچیف . عمر قریشی
امیدوار چیئرمین یوسی 68 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ارشد گجر کے ساتھ آج 8 بج کر 15 منٹ پر ڈکیٹی کی واردات ہو گئی
وہ جیسے ہی چوک میتلا سے اپنے گھر کی طرف آئے تو ریلوے پھاٹک سے چک 168/w.b روڈ پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے اچانک ان پر فائر کرنا شروع کر دیئے
جیسے ہی چوہدری ارشد گجر نے اپنی گاڑی روکی ایک کے پاس رائفل اور دوسرے کے پاس پسٹل تھا وہ اسلحہ دیکھ کر چوہدری ارشد گجر سے 35000 ہزار لے کر فرار ہو گئے واقعہ کا پتہ چلتے ہی صدر pyo یوسی 68 چوہدری شمشاد گجر اور چک
نمبر 168/ w.b کی تمام گجر برادری جائے واقعہ پر پہنچی گئی 15 پر کال کرنے پر ایس ایچ او ٹبہ سلطان پور عملہ کے ساتھ موقع پر پہنچے اور مجرم کو جلد ازجلد پکڑنے کی یقین دہانی کرائینگے