پولیس کا ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن

حافظ آباد ( رستم علی ۔ نمائندہ Enn)

پولیس کا ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن، مختلف شاہراﺅں سے 20 بھکاری گرفتار، مقدمات درج،عوام کے تعاون سے ہی گداگری جیسے ناسور کو معاشرے سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ڈی پی او محمد معصوم
تفصیلات کے مطابق حافظ آباد پولیس کی جانب سے پیشہ ور بھکاریوں کے خاتمے کےلئے ضلع بھر میں کریک ڈاﺅن کیا گیا۔ کریک ڈاﺅ ن کے نتیجہ میں20 بھکاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔ڈی پی او حافظ آباد محمد معصوم کا کہنا ہے حافظ آباد پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف بھرپور کاروائی جاری ہے۔شہر میں 80فیصد سے زائد بھکاری پیشہ ور ہیں۔عوام کے تعاون سے ہی گداگری جیسے ناسور کو معاشرے سے ختم کیا جا سکتا ہے۔شہری بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے انھیں بھیک دینے سے گریز کریں۔

نمایندہ ENN نیوز رستم علی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈکیٹی کی واردات

بدھ ستمبر 15 , 2021
بیوروچیف . عمر قریشی امیدوار چیئرمین یوسی 68 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ارشد گجر کے ساتھ آج 8 بج کر 15 منٹ پر ڈکیٹی کی واردات ہو گئی وہ جیسے ہی چوک میتلا سے اپنے گھر کی طرف آئے تو ریلوے پھاٹک سے چک 168/w.b روڈ پر دو موٹرسائیکلوں پر […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: