رانا وقاص علی ۔ سپیشل رپوٹر لاہور
آج، لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری محمد برجیس طاہر کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
ڈویزنل بنچ ہائیکورٹ جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس سردار نعیم، پر مشتمل بنچ نے چوہدری محمد برجیس طاہر، کی عبوری ضمانت منظور کی۔


رانا وقاص علی ۔ سپیشل رپوٹر
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Thu Sep 9 , 2021
علی امین ۔ نمائندہ ENN نیوز کراچی کے تیس ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کردیا گیا ایک سال تک ایس ایچ اوز نہیں لگ سکیں گے علی امین ۔ نمائندہ ENN نیوز