مانسہرہ (نعمان اعوان کرائم رپورٹر ) حال ہی میں جاری کردہ این سی او سی کووڈ ایس او پیز کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر قاسم علی کی خصوصی ہدایات کے تحت مس ماروی ملک ؛ اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا تاکہ انٹر چیک کیا جا سکے مانسہرہ بیدرہ انٹرچینج پر سٹی ٹرانسپورٹ بٹگرام ۔راولپنڈی ۔لاہور ۔ایبٹ آباد اور اسلام آباد آنے اور جانے والی 25 گاڑیوں این سی او سی کی ہدایات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پابندی کی خلاف ورزی پر روکا گیا اور قانون کے مطابق جرمانے کیے گئے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Next Post
وزیراعظم کلین اینڈ گرین مہم
Mon Sep 6 , 2021
نوشر خان ۔ کرائم رپورٹر وزیراعظم کلین اینڈ گرین مہم شجر کاری مہم کے تحت غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ سکول چکنمبر 460،کشمیری کالونی میں پودے لگاتے ہوئے خصوصی کاوش؛ ڈاکٹر بشیر احمد صاحب نوشر خان ۔ کرائم رپورٹر
