بلاول بھٹو زرداری کی ٹبہ سلطان پور چوک آمد
ہم ٹبہ سلطان پور کی عوام کے بے حد مشکور ہیں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی عامرخان چنگاری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ٹبہ سلطان پور اخلاق احمد خان اور صدر یوتھ ونگ ٹبہ تیمور نواز خان نے مشترکہ کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ دورہ پنجاب پر جب بلاول بھٹو ٹبہ سلطان پور پہنچے تو ٹبہ کی عوام نے ان کا پر جوش استقبال کیا جس پر ہم اہلیان ٹبہ سلطان پور کا شکریہ ادا کرتے ہیں اس موقع پر بابا ارشاد خان مدثر خان پٹھان زوہیب خان حسیب خان شمون خان نواب یاسر عرفات خان اسامہ خان دلبر DK قیصر خان بھی موجود تھے