عقیدہ ختم نبوت کی اہميت کو ہر فورم پر اجاگر کرنا چاہیے

علی پور : رپورٹ . محمد عارف حسین سعیدی نائچ

عقیدہ ختم نبوت کی اہميت کو ہر فورم پر اجاگر کرنا چاہیے ملازم حسین سعیدی تفصيل کے مطابق پاکستان سنی تحریک کا عقیدہ ختم نبوت پر اہم اجلاس جس کی صدارت حضرت علامہ قاری ملازم حسین سعیدی تحصيل صدر پاکستان سنی تحریک نے کی ملازم حسین سعیدی نے کفگتو کرتے ہوٸے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کو ہر فورم پر اجاگر کرنا ہو گا ختم نبوت کے باغیوں کا تعاقب اور محاسبہ وقت کی اہم ضرورت ہے فتنہ قادیانیت پاکستان کے امن وامان کے لیے شدید خطرات ہیں کفر کی طاقتیں عقیدہ ختم نبوت کو مٹانے کے درپے ہیں لیکن اس ناپاک سازش میں انہیں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جاٸے گا عقیدہ ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوٸی شخص خود کو مسلمان نہیں کہلوا سکتا ملکی ترقی وسلامتی کےلیے حکمران اسلامی احکامات کا نفاذ یقینی بنائيں ختم نبوت کےلیے شمع رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے پروانوں ہمیشہ بے شمار قربانیں دیں پاکستان سنی تحریک ختم کی نبوت کے تحفظ کےلیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ملازم حسین سعیدی نے کہا کہ عدلیہ صحافيوں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو بھی اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہو گی قیام پاکستان سے اب تک قادیانی اب پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے کوشاں ہیں قادیانی فتنہ انگریزوں نے مسلمانوں میں انتشار برپا کرنے کے لیے پیدا کیا حضور اکرم صلی للہ علیہ وسلم کے بعد کسی مدعی ختم نبوت سے معجزہ طلب کرنا بھی کفر ہے عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح ہے اجلاس میں شریک حافظ سلطان قادری قاری ندیم سعیدی گوپانگ قاری ساجد سعیدی محمد یوسف قادری ملک شہزاد آراٸیں قاضی دانش قادری پرویز رحیم سعیدی قاری غلام مجتبی سعیدی علامہ فاروق جامی قاری شوکت سعیدی اور کافی تعداد میں عہددارن اور کارکنان نے شرکت کی

رپورٹ محمد عارف حسین سعیدی نائچ
ENN News Ali pur
0309.7679625
0313.7679625

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ کورال کی حدود سے تین ملزمان نے مسافروں کے روپ میں گاڑی بک کرکے پشاور لے جانے کے بعد گاڑی کے ڈرائیور 24 سالہ نوجوان کو بیدردی سے قتل کر دیا

Tue Sep 7 , 2021
انمائندہ خصوصی – محمود احمد تھانہ کورال کی حدود سے تین ملزمان نے مسافروں کے روپ میں گاڑی بک کرکے پشاور لے جانے کے بعد گاڑی کے ڈرائیور 24 سالہ نوجوان کو بیدردی سے قتل کر دیا اور گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔ مقتول نوجوان اپنی بیوہ ماں کا واحد […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728