شجاع آباد : (اشفاق احمد چنڑ . سپیشل رپورٹر ) شجاع آباد سول ہسپتال ٹراما سنٹر میں ادویات کا فقدان سرنج اور بخار چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر تک نہیں ہے عملہ کا رویہ انتہائی نا زیباہے سٹریچر تک کی سہولت میسر نہیں ہے ایکسیڈینٹ والے مریضوں کو لواحقین ہاتھوں […]