چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
بہاولپور چیمہ گروپ کو تاریخی کامیابی
چیمبر آف کامرس کے الیکش میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے گروپ کو تاریخی کامیابی
مخالف فاؤنڈر گروپ کی طرف سے کسی بھی ممبر نے کسی بھی سیٹ کے لیئے کاغذات جمع نہیں کروائے
