میڈیا رپورٹر Enn نیوز ۔ انوار الحق
(نکیال) انتظامیہ کوٹلی و نکیال کی جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود حلقہ میں پیلپز پارٹی اپنے قائد کے استقبال کے لئے تیار جب کہ دوسری جانب مسلم کانفرنس اسی دن احتجاجی مظاہرہ کرنے کے لئے تیار۔
نکیال کا سیاسی پارہ اوپر چڑھنے لگا۔اظہار تشکر ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا ایک ہی دن ہونا کسی بڑے تصادم کے خطرہ سے کم نہیں ہے۔ایسی صورتحال میں انتظامیہ کو چاہئیے کہ یکم ستمبر کو نکیال کے تمام سکول اور بازار کو بند رکھے۔والدین کو اپنے بچوں کی حفاظت پر تشویش پائی جا رہی ہے۔۔۔
میڈیا رپورٹر Enn نیوز ۔ انوار الحق