ضیاء ارحمان ۔ نمائندہ Enn
محکمہ انٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے پشاور میں جعلی انتقال اراضی کے بڑے اسکینڈل کا کھوج لگالیا
جعل ساز باپ بیٹے نے محکمہ مال رکارڈ کیپر کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کی پرائی اراضی ہتھیا لی
ڈائریکٹر محکمہ انٹی کرپشن خیبرپختونخواعثمان زمان کے احکامات پر کارروائی
محکمہ مال رکارڈ کیپر اور ایبٹ اباد سے تعلق رکھنے والے ملزم باپ بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار،زرائع انٹی کرپشن
سکینڈل میں محکمہ مال پشاور کے رکارڈ کیپر نے رقم لیکر سہولت کار کا کردار ادا کیا،زرائع انٹی کرپشن
اراضی اپنے نام کرنے کے بعد جعلی دستاویزات کے ذریعے دو مختلف افراد کو فروخت کردی،زرائع انٹی کرپشن
ملزم باپ بیٹے مشتاق حسین اور شہزاد حسین نے پرائی اراضی کا ڈیڑھ ارب روپے پرسودا کیا،زرائع انٹی کرپشن
اراضی کی مارکیٹ قیمت ڈھائی ارب روپے کے قریب ہے،زرائع انٹی کرپشن
انتقال کے لئے تقسیم ہند قانون کے تحت لاہور میں بھی جعلی دستاویزات تیار کئےگئے،زرائع انٹی کرپشن
