کشمیری تحریک آزادی کے عظیم حریت لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

ای این این میڈیا ٹی وی
جہلم ویلی آزادکشمیر

کشمیری تحریک آزادی کے عظیم حریت لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے

‏سید علی گیلانی کی رحلت کا سن کر دل رنجیدہ ہے، وہ تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کر رکھی تھی،

سید گیلانی نے بھارتی ظلم و جبر کا دلیری کیساتھ مقابلہ کیا وہ ایک عزم و حوصلہ کے کوہ گراں تھے،
‏جبر، جیل اور تشدد کا کوئی مرحلہ ان کے عزم آزادی کو کبھی کمزور نہ کر پایا،انکی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی،
کشمیری قوم سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آزادی کی منزل حاصل کریں گے،وہ تحریک آزادی کے سرخیل اور مزاحمت کااستعارہ تھے۔ان کی رحلت ناقابل تلافی نقصان ہے۔
‏انہوں نے کشمیرکی آزادی کے لیے طویل جدوجہد کی۔
انہوں نے قید وبند کی صوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی بھی بھارت کے غاضبانہ قبضے کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
وہ کشمیریوں کے ایسے ہیرو ہیں جن پر آنے والی نسلیں فخر کریں گی۔

عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سی ٹی جے ایف پشاور کی قیادت اور انکی کابینہ کاسینئیر صحافی مسرت اللہ جان کی مکمل حمایت کا اعلان

جمعرات ستمبر 2 , 2021
ضیاء ارحمان ۔ نمائندہ Enn سی ٹی جے ایف پشاور کی قیادت اور انکی کابینہ کاسینئیر صحافی مسرت اللہ جان کی مکمل حمایت کا اعلان سی ٹی جے ایف کسی بھی صحافی کیساتھ ایسے رویے کی اجازت نہیں دیگا۔عظمت گل سی ٹی جے ایف اور اسکی کابینہ قلم کی طاقت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: