ریجنل ڈائریکٹر جناب ذیشان علی خان (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس اٹک) نے آگاہی مہم

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn

 

ریجنل ڈائریکٹر جناب ذیشان علی خان (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس اٹک) نے آگاہی مہم برائے داخلہ کےسلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول حطار تحصیل فتح جنگ کا دورہ کیا انھوں نے طلبہ واساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے فاصلاتی نظام تعلیم کی اہمیت وافادیت پہ روشنی ڈالی انھوں نے کہا کہ معاشی مصروفیات,کم وسائل کی بنا پہ جولوگ تعلیم کوخیرباد کہہ دیتے ہیں یا ایسی خواتین جن میں شوق و جذبہ تو موجود ہوتا ہے مگر سماجی حالات, پردے یا رسم ورواج کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑ دیتی ہیں ان کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا فاصلاتی طریقہ تعلیم سستا اور بہترین ذریعہ ہے اس موقع پہ فتح جنگ کے تحصیل کوآرڈینیٹر ملک محمد مسکین,ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد حسام الدین ,ہیڈماسٹر مبشرجاوید اور اساتذہ حافظ امیرافضل ,ماسٹر تاج محمود, عابد محمود,عرفان طارق و دیگر بھی موجود تھے ریجنل ڈائریکٹراٹک اور تحصیل کوآرڈینیٹر نے اس موقع پہ طلبہ واساتذہ میں آگاہی پمفلٹ و بروشرز بھی تقسیم کیے .
]

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn[/caption

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیبر تحصیل باڑہ بر قمبرخیل ۔بی۔ایچ۔یو۔جانباز ہسپتال میں کرونا ویکسین موجود نہیں

بدھ ستمبر 1 , 2021
فاروق شاہ ۔ نمائندہ ENN نیوز ضلع خیبر تحصیل باڑہ بر قمبرخیل ۔بی۔ایچ۔یو۔جانباز ہسپتال میں کرونا ویکسین موجود نہیں   مریضوں کا رش 2سال سے ٹراسفرمر خراب بر قمبرخیل ہسپتال کا نظام مکمل خراب گورنرخیبرپختونخواہ وزیراعلئ خیبرپختونخواہ ہیلتھ منیسٹر از خود نوٹس لیں۔

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: