چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی_اے سنٹر نہ بن سکا

سعد منظور ۔ نمائندہ Enn

چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی_اے سنٹر نہ بن سکا۔

چناری کالج کے ساتھ 4 یونین کونسلز بھی ملحق ہیں ۔

یونین کونسل چکہامہ گوجر بانڈی چناری اور کھلانہ
امتحانات کے دوران اتنے دوردراز علاقوں سے بلخصوص طالبات کو ہٹیاں بالا جانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اور بہت زیادہ سفری اخراجات اٹھانا پڑتے ہیں۔

اسلیے ہاٸر ایجوکیشن کمیشن اور آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کو چاہیے کہ وہ چناری سنٹر دیں تاکہ طلبہ وطالبات کے مساٸل حل ہو۔

سعد منظور ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ریجنل ڈائریکٹر جناب ذیشان علی خان (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس اٹک) نے آگاہی مہم

بدھ ستمبر 1 , 2021
محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn   ریجنل ڈائریکٹر جناب ذیشان علی خان (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس اٹک) نے آگاہی مہم برائے داخلہ کےسلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول حطار تحصیل فتح جنگ کا دورہ کیا انھوں نے طلبہ واساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے فاصلاتی نظام تعلیم کی اہمیت وافادیت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: