قصور کے ڈسٹرکٹ رپورٹر حاجی امجد علی کے کزن عرفان حسین اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر نے شرکت کی
جس میں سیاستدان۔ صحافی برادری۔ سماجی کارکنان کے علاوہ سول سوسائٹی کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ علامہ حافظ و قاری محمد لطیف ساجد نقشبندی نے پڑھائی
عمران ھاشمی ۔ بیورو چیف ای این این نیوز گلگت گلگت تھانہ ایئر پورٹ روڈ کے حدود میں چور پانی والی موٹر چراتے ھوے رنگے ھاتھوں پکڑے گئے لوگوں نے پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا