گزشتہ روز فیصل آباد کے مقام پر ٹریفک حادثہ

افتخار احمد خان ۔ نمائندہ

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!!
گزشتہ روز فیصل آباد کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونیوالا ڈگری کالج وانا کے صدر سلطان خان ہسپتال میں دم توڑ گیا.
یادرہے کہ صدر سلطان گزشتہ روز سے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے .
خاندانی ذرائع نے کہاکہ صدر سلطان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاتھا
مگر بدقسمتی سے زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا .
صدر سلطان کی موت پر وزیرستان کے نوجوانوں سیاسی و سماجی لوگوں سے سخت پریشانی کا اظہا کیا اور لواحقین کیساتھ اظہار ہمدردی کی .
واضح رہے کہ سلطان ایک انتہائی مخلص اور خوش اخلاق انسان تھے .
ہمیشہ علاقائی خدمات میں بھی اہم کردار ادا کررہا تھا.

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

افسوسناک خبر

Wed Aug 25 , 2021
محبوب علی ۔ نمائندہ ڈسٹرکٹ نارووال بار میں راؤ اشرف ایڈووکیٹ کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ملزمان موقع سے فرار۔۔۔

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031