سکردو سے گلگت جانے والے ہائی روف کو حادثہ

عمران ھاشمی ۔ ای این این نیوز گلگت

روندو ۔تھنگ رٹ میں سکردو سے گلگت جانے والے ہائی روف کو حادثہ , کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تین مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈمبوداس منتقل کردیا۔

عمران ھاشمی ۔ ای این این نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گزشتہ روز فیصل آباد کے مقام پر ٹریفک حادثہ

پیر اگست 23 , 2021
افتخار احمد خان ۔ نمائندہ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!! گزشتہ روز فیصل آباد کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونیوالا ڈگری کالج وانا کے صدر سلطان خان ہسپتال میں دم توڑ گیا. یادرہے کہ صدر سلطان گزشتہ روز سے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے . […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: