محرم الحرام میں مسلمان شہر خاموشاں کا رخ کرتے ہیں اپنے پیاروں کی بخشش کیلئے دعائیں مانگتے ہیں اور منو مٹی کے نیچے دفن اپنے پیاروں سے محبت کا ثبوت دیتے ہیں
رپورٹ کریں گے حافظ مطلوب احمد
نوڈیرو (سڻی رپورٹر ۔ محمدبخش منگٹیجو ای این این نیوز نٸودیرو) گڑھی خدا بخش بھٹو کے مکینوں کا ایم پی اے فریال تالپور کے کورآرڈینیٹر غلام مصطفیٰ لغاری کے خلاف احتجاج https://youtu.be/Rcf2gadcigc چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نوٹیس کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق شھید ذوالفقار علی بھٹو ،شھید […]