چناری ساون کے مقام پر 10 محرم الحرام کے ماتمی جلوس

آزاد کشمیر
جہلم ویلی : چناری !ENN news رپورٹر ۔ تسلیم احمد

چناری ساون کے مقام پر 10 محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے شرکاء اور پولیس کے درمیان تصادم کے سلسلہ میں ڈیوٹی پر معمور اسٹیشن ہاؤس آفیسر ( ایس ایچ او ) تھانہ پولیس چکار راجہ یاسر علی خان شدید زخمی!
محکمہ پولیس کے ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس چکار راجہ یاسر علی خان کو ابتدائی طبی امداد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا میں دی جانے کے بعد سی ایم ایچ مظفرآباد ریفر کر دیا گیا ہے !

ENN news رپورٹر ۔ تسلیم احمد

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک بھر کی طرح تحصیل احمد پور شرقیہ میں بھی 10 محرم الحرام کے حوالے سے حضرت امام حسین علیہ اسلام کی لازوال قربانیوں کی یاد میں شہر کے مختلف امام بارگاهوں سے جلوس

جمعہ اگست 20 , 2021
ملک بھر کی طرح تحصیل احمد پور شرقیہ میں بھی 10 محرم الحرام کے حوالے سے حضرت امام حسین علیہ اسلام کی لازوال قربانیوں کی یاد میں شہر کے مختلف امام بارگاهوں سے جلوس برآمد کیے گۓ جلوسوں کے مقرر کرده راستوں میں شہریوں کی طرف سے لنگر و میٹھے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: