محرم الحرام کی مناسبت سے جاری مجالس کا وزٹ

بہاولپور : ( محمد عثمان ۔ نمائندہ )

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کا ہیڈراجکا اور یزمان کے علاقہ میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے جاری مجالس کا وزٹ

بہاولپور ڈی پی او نے یزمان اور ہیڈ راجکاں میں مجالس کی سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا .

بہاولپور متعلقہ افسران نے ڈی پی او کو سکیورٹی بارے بریفنگ دی بہاولپور مجالس کو چاروں اطراف سے سیکیورٹی حصار میں لیا گیا ڈی پی او بہاولپور مجالس کی طرف آنے والے ایک سے زیادہ راستوں کو خاردار تاروں سے سیل کیاگیا

ڈی پی او بہاولپور مجالس کے گرد نواح میں پولیس کے چاق و چوبند دستے گشت کناں ہیں ڈی پی او بہاولپور پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بمع وقت چوکس ہیں ڈی پی او محمد فیصل کامران ………..ترجمان پولیس بہاولپور ….

محمد عثمان ۔ نمائندہ Enn
محمد عثمان ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یزمان منڈی : آج تحصیل یزمان میں نو محرم الحرام کے حوالے سے شہدائے اہل بیت کے ثواب کے لئے جگہ جگہ سبیل

جمعرات اگست 19 , 2021
محمد عثمان ۔ نمائندہ Enn یزمان منڈی : آج تحصیل یزمان میں نو محرم الحرام کے حوالے سے شہدائے اہل بیت کے ثواب کے لئے جگہ جگہ سبیل لگائی گئی …..

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: