بہاولنگر : مہاجر کالونی میں جامع مسجد کے قریب جلوس میں بم دھماکہ

محمد عثمان ۔ نمائندہ

بہاولنگر : مہاجر کالونی میں جامع مسجد کے قریب جلوس میں بم دھماکہ جلوس میں بھگدڑ مچ گیا ۔۔۔۔۔

بہاولنگر : یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھماکہ میں بچوں سمیت 25 سے زائد افراد زخمی ۔۔۔۔۔۔۔۔10 محرم الحرام کا جلوس جیل روڈ پر پہنچا تو اچانک زور دار دھماکہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔جلوس امام بارگاہ جامعتہ الزہرہ سے برآمد ہوا تھا۔۔۔۔۔۔جلوس میں 400 سے زائد عزادران شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو اداروں نے زخميوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جاۓ وقوعہ پر تحقيقات شروع کردی۔۔۔

محمد عثمان ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جشن یوم آزادی یونین کونسل پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک میں enn میڈیا گروپ کیطرف سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Mon Aug 16 , 2021
غلام ساجد اعوان بیوروچیف تحصیل ٹیکسلا جشن یوم آزادی یونین کونسل پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک میں enn میڈیا گروپ کیطرف سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت تحصیل صدر پکستان تحریک انصاف حسن ابدال صالع محمد خان نے کی اس موقع پر […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728