بہاولنگر ماتمی جلوس میں دھماکہ

بہاولنگر ماتمی جلوس میں دھماکہ

رپورٹ نمایندہ خصوصی ای این این نیوز . عزیر احمد

بہاول نگر۔یوم عاشور کا پہلا ماتمی جلوس جامعہ الزہرا سے برآمد

بہاول نگر۔جلوس مہاجرکالونی مسجد کے قریب پہنچا تو جلوس میں زوردار دھماکہ ہوا

بہاول نگر۔دھماکے کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

بہاول نگر۔ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کرنے میں مصروف
دھماکہ کرنے والا شخص گرفتار

 

نمایندہ خصوصی ای این این نیوز . عزیر احمد
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مدیجی : یوم عاشور ماتمی جلوس برآمد

Thu Aug 19 , 2021
لاڑکانہ ( جیرام داس ۔ بيوروچيف ) مدیجی : یوم عاشور ماتمی جلوس برأمد مدیجی: عاشورہ محرم کے دن کے سلسلے میں ، یاحسین یا حسین کی صدائیں بلند مختلف علاقوں سے ماتمی اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں ماتمی جلوس بڑی تعداد میں دیکھنے میں آئے۔بڑی تعداد میں عزاداروں […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728