شیرگڑھ : دس محرم الحرام کا جلوس برآمد

نمائندہ: محمد شہباز

شیرگڑھ : یوم عاشور

شیرگڑھ۔۔ دس محرم الحرام کا جلوس برآمد ۔۔۔۔۔۔

شیرگڑھ ۔۔ محرم الحرام کا جلوس فقیر حیسن امام بارگاہ سے سخت سیکورٹی میں برآمد ۔

شیرگڑھ جلوس امام بارگاہ فقیر حیسن سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات 8بجے العاشق امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا

شیرگڑھ۔۔جلوس کے راستوں پر100 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ، اسپیشل برانچ اور مختلف ایجنسیز کے اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

شیرگڑھ۔۔جلوس میں آنے والوں عزاداروں کی مکمل چیکنگ کی جا رہی ہے

شیرگڑھ ۔۔جلوس کے تمام آنے جانے والے راستوں کو خاردار تاروں اور ٹینٹ لگا کر سیل کیا گیا ہے

شیرگڑھ جلوس کے ہمراہ محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اور ریسکیو اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

شیرگڑھ۔۔جلوس کے راستوں پر 40سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے ہیں جن کو دربار حضرت داؤد بندگی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے

شیرگڑھ ۔ محرم الحرام کے جلوس کے راستے میں بجلی کی بروقت فراہمی کے حوالے سے واپڈا کے اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

 

 

نمائندہ: محمد شہباز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راجن پور کا نواحی علاقہ نوشہرہ شرقی مڈ گسورہ زیتی کے بعد قتل

جمعرات اگست 19 , 2021
رپورٹ عاطف چوہدری Enn نیوز راجن پور راجن پور کا نواحی علاقہ نوشہرہ شرقی مڈ گسورہ زیتی کے بعد قتل قتل کر کے لاش کو کپاس میں پھینک دیا قتل ہونے والا لڑکےکا نام اسد والد عبدالعزیز دل جس کی عمر 12 سال بتاٸی گٸی ھے دو دن پہلے گھر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: